سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 908

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھنا

راوی: جبارة بن مغلس , حماد بن زید , عمرو دینار , جابر بن زید , ابن عباس

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَسِيَ الصَّلَاةَ عَلَيَّ خَطِئَ طَرِيقَ الْجَنَّةِ

جبارة بن مغلس، حماد بن زید، عمرو دینار، جابر بن زید، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو مجھ پر درود بھیجنا بھول گیا وہ جنت کے رستے سے بھٹک گیا ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever forgets to send peace and blessings upon me, then he has missed the road to Paradise:" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں