مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 93

لڑکے کے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنے کا مسئلہ

راوی:

وعن ابن عباس : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم عق عن الحسن والحسين كبشا كبشا . رواه أبو داود وعند النسائي : كبشين كبشين

" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہما کے عقیقہ میں ایک ایک مینڈھا ذبح کیا ۔ ( ابوداؤد ، نسائی )

یہ حدیث شیئر کریں