سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 911

تشہد میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کن الفاظ میں درود پڑھے ( دعا بعد ازدرود) ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , عصام بن قدامہ , مالک بن نمیر خزاعی , نمیر خزاعی

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ عِصَامِ بْنِ قُدَامَةَ عَنْ مَالِکِ بْنِ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَدَهُ الْيُمْنَی عَلَی فَخِذِهِ الْيُمْنَی فِي الصَّلَاةِ وَيُشِيرُ بِإِصْبَعِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، عصام بن قدامہ، مالک بن نمیر خزاعی، حضرت نمیر خزاعی بیان فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم کو نماز میں دایاں ہاتھ دائیں ران پر رکھ کر انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے دیکھا۔

It was narrated from Malik bin Numair Al Khuza'i that his father said: "I saw the Prophet P.B.U.H putting his right hand on his right thigh during prayer, and pointing with his finger." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں