سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 914

سلام کا بیان

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , عمر بن عبید , ابواسحق , ابن احوص , عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ حَتَّی يُرَی بَيَاضُ خَدِّهِ السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، عمر بن عبید، ابواسحاق ، ابن احوص، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دائیں اور بائیں سلام پھیرتے حتیٰ کہ گا لوں کی سفیدی دکھائی دیتی (فرماتے) السَّلَامُ عَلَيْکُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ ۔

It was narrated from 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H used to say the Salam to his right and his left, until the whiteness of his cheek could be seen (saying): "As-saldmu 'alaikum Wa raltmatullah (Peace be upon you and the mercy of Allah)." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں