شق القمر کا بیان۔
راوی: عثمان بن صالح بکر بن مضر جعفر بن ربیعہ عراک بن مالک عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود عبداللہ بن عباس
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ مُضَرَ قَالَ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ الْقَمَرَ انْشَقَّ عَلَی زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عثمان بن صالح بکر بن مضر جعفر بن ربیعہ عراک بن مالک عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ کے زمانہ میں شق القمر ہو چکا ہے۔
Narrated 'Abdullah bin 'Abbas:
During the lifetime of Allah's Apostle the moon was split (into two places).