سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 921

امام کے سلام کا جواب دینا

راوی: ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , ابوبکر ہذلی , قتادة , حسن , سمرة بن جندب

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْهُذَلِيُّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَلَّمَ الْإِمَامُ فَرُدُّوا عَلَيْهِ

ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، ابوبکر ہذلی، قتادہ، حسن، حضرت سمرة بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب امام سلام پھیرے تو اس کو جواب دو ۔

It was narrated from Samurah bin jundub that the Prophet P.B.U.H said: "When the Imam says the Salam, then respond to him." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں