امام کے سلام کا جواب دینا
راوی: عبدة بن عبداللہ , علی بن قاسم , ہمام , قتادة , حسن , سمرة بن جندب
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْقَاسِمِ أَنْبَأَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُسَلِّمَ عَلَی أَئِمَّتِنَا وَأَنْ يُسَلِّمَ بَعْضُنَا عَلَی بَعْضٍ
عبدة بن عبد اللہ، علی بن قاسم، ہمام، قتادہ، حسن، حضرت سمرة بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ اپنے اماموں کو سلام کریں اور ہم میں سے بعض بعض کو سلام کریں۔
It was narrated that Samurah bin jundab said: "The Messenger of Allah P.B.U.H commanded us to greet our Imam with Salam, and to greet one another with Salam." (Da'if)