امام صرف اپنے دعانہ کرے
راوی: محمد بن مصفی حمصی , بقیہ بن ولید , حبیب بن صالح , یزید بن شریح , ابوحی , ثوبان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِي حَيٍّ الْمُؤَذِّنِ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَؤُمُّ عَبْدٌ فَيَخُصَّ نَفْسَهُ بِدَعْوَةٍ دُونَهُمْ فَإِنْ فَعَلَ فَقَدْ خَانَهُمْ
محمد بن مصفی حمصی، بقیہ بن ولید، حبیب بن صالح، یزید بن شریح، ابوحی، حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص امام ہو وہ مقتدیوں کو چھوڑ کر خاص اپنے لئے دعا نہ کرے اگر اس نے ایسا کیا تو اس نے مقتدیوں سے خیانت کی ۔
It was narrated that Thawbiin said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said, 'No person should lead others in prayer, then supplicate only for himself and not for them. If he does that, he has betrayed them.''' (Hasan)