امی اور عجمی کے لئے کتنی قرأت کافی ہے
راوی: ابو توبہ , ربیع , نافع , ابواسحق , حمید , حسن , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَقَ يَعْنِي الْفَزَارِيَّ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي التَّطَوُّعَ نَدْعُو قِيَامًا وَقُعُودًا وَنُسَبِّحُ رُکُوعًا وَسُجُودًا
ابو توبہ، ربیع، نافع، ابواسحاق ، حمید، حسن، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نفل نماز میں کھڑے اور بیٹھے دعا کرتے تھے۔ اور رکوع و سجود میں تسبیح پڑھتے تھے۔