نماز سے فارغ ہو کر کس جا نب پھرے ؟
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , احمد بن عبدالملک بن واقد , ابراہیم بن سعد , ابن شہاب , ہند بنت حارث , ام سلمہ ا
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ وَاقِدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ هِنْدٍ بِنْتِ الْحَارِثِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ قَامَ النِّسَائُ حِينَ يَقْضِي تَسْلِيمَهُ ثُمَّ يَلْبَثُ فِي مَکَانِهِ يَسِيرًا قَبْلَ أَنْ يَقُومَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، احمد بن عبدالملک بن واقد، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، ہند بنت حارث، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام پھیرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلام پھیرتے ہی عورتیں کھڑی ہو جاتیں آپ اٹھنے سے قبل اسی جگہ کچھ دیر تشریف فرما ہوتے ۔
It was narrated that Umm Salamah said: "When the Messenger of Allah P.B.U.H said the Salam, the women would stand up when he finished his Taslim, and he would stay where he was for a little while before standing up. (i.e. to depart)." (Sahih)