مطلقہ بائنہ کے لئے نفقہ نہ ہونے کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , ہشیم , حصین , داؤد , مغیرہ , اسماعیل , اشعث , شعبی ، میں فاطمہ بنت قیس
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ حُصَيْنٍ وَدَاوُدَ وَمُغِيرَةَ وَإِسْمَعِيلَ وَأَشْعَثَ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ بِمِثْلِ حَدِيثِ زُهَيْرٍ عَنْ هُشَيْمٍ
یحیی بن یحیی، ہشیم، حصین، داود ، مغیرہ، اسماعیل، اشعث، حضرت شعبی سے روایت ہے کہ میں فاطمہ بنت قیس کی خدمت میں حاضر ہوا باقی حدیث زہیر بن ہشام کی طرح ہے۔
A hadith like this has been trarismitted on the authority of Hushaim through another chain of narrators.