بچے کا حج
راوی: محمد بن طریف , ابومعاویہ , محمد بن سوقہ , محمد بن منکدر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ رَفَعَتْ امْرَأَةٌ صَبِيًّا لَهَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلِهَذَا حَجٌّ قَالَ نَعَمْ وَلَکِ أَجْرٌ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ غَرِيبٌ
محمد بن طریف، ابومعاویہ، محمد بن سوقہ، محمد بن منکدر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ایک عورت ایک بچے کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا اس کا بھی حج صحیح ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں اور ثواب تجھے ملے گا، اس باب میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی روایت ہے کہ جابر کی حدیث غریب ہے۔
Sayyidina Jabir ibn Abdullah (RA) narrated that a woman carried her child to Allah’s Messenger (SAW) and asked, “0 Messenger of Allah! May he perform Hajj?” He said, “Yes! And the reward (thereof) is for you.”
[Ibn e Majah 2910]