جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 916

بچے کا حج

راوی: قتیبہ , قزعہ بن سو ید باہلی سے وہ محمد بن منکدر سے اور وہ جابر

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا قَزَعَةُ بْنُ سُوَيْدٍ الْبَاهِلِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی وَقَدْ رُوِيَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا

قتیبہ، قزعہ بن سو ید باہلی سے وہ محمد بن منکدر سے اور وہ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً اس کے مثل روایت کرتے ہیں جب کہ محمد بن منکدر سے مرسلاً ً بھی روایت ہے۔

Ahadith like it is reported marfu by Qutaybah from Qaza’ah ibn Suwayd Bahili, from Muhammad ibn Munkadir from Sayyidina Jabir (RA) while there is a hadith in mursal form, too, from Muhammad ibn Munkadir.

یہ حدیث شیئر کریں