کس قسم کا رونا ممنوع ہے؟
راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد , شعبہ , عبداللہ بن صبیح , محمد بن سیرین
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صُبَيْحٍ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ يَقُولُ ذُکِرَ عِنْدَ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِبُکَائِ الْحَيِّ فَقَالَ عِمْرَانُ قَالَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، عبداللہ بن صبیح، محمد بن سیرین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین کے سامنے بیان کیا گیا کہ میت کو اس اہل خانہ کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔ (محمد بن سیرین) کہنے لگے (کیا) یہ ارشاد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا؟
It was narrated from Hakim bin Qais, that Qais bin ‘Asim said: “Do not wail over me, for no one wailed over the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .” This is an abridgment. (Sahih)