سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1856

مردہ پر نوحہ کرنا

راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , قتادہ , مطرف , حکیم بن قیس , قیس بن عاصم

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ حَکِيمِ بْنِ قَيْسٍ أَنَّ قَيْسَ بْنَ عَاصِمٍ قَالَ لَا تَنُوحُوا عَلَيَّ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يُنَحْ عَلَيْهِ مُخْتَصَرٌ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، قتادہ، مطرف، حکیم بن قیس، قیس بن عاصم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ تم لوگ مجھ پر نوحہ نہ کرنا کیونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نوحہ نہیں ہوا۔

It was narrated that ‘Umar said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘The deceased is punished in his grave due to the wailing over him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں