آدمی جب رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے
راوی: بشر بن عمار , مطرف , عامر
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا أَسْبَاطٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَامِرٍ قَالَ لَا يَقُولُ الْقَوْمُ خَلْفَ الْإِمَامِ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ وَلَکِنْ يَقُولُونَ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ
بشر بن عمار، مطرف، عامر نے کہا کہ امام کے پیچھے کھڑے ہونے والے لوگ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ نہ کہیں۔ بلکہ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ کہیں۔