سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1866

چیخ کر رونے کی ممانعت

راوی: عمروبن علی , سلیمان بن حرب , شعبہ , عوف , خالدالاحدب , صفوان بن محرز ، ابوموسی اشعری

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَوْفٍ عَنْ خَالِدٍ الْأَحْدَبِ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزٍ قَالَ أُغْمِيَ عَلَی أَبِي مُوسَی فَبَکَوْا عَلَيْهِ فَقَالَ أَبْرَأُ إِلَيْکُمْ کَمَا بَرِئَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ حَلَقَ وَلَا خَرَقَ وَلَا سَلَقَ

عمروبن علی، سلیمان بن حرب، شعبہ، عوف، خالدالاحدب، صفوان بن محرز سے روایت ہے کہ حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک مرتبہ بے ہوش ہو گئے تو لوگ رونے لگ گئے تو انہوں نے فرمایا کہ میں تم لوگوں سے بری ہوتا ہوں جس طرح سے تم لوگوں سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بری ہوئے وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو کہ سر منڈائے اور کپڑے پھاڑ ڈالے اور چیخ چیخ کر روئے۔

It was narrated from Abu Sakhrah, that ‘Abdur-Rahman bin Yazid and Abu Burdah said: “When Abu Musawas close to death, his wife started to scream.” They said: “He woke up and said: ‘Did I not tell you that I am free from what the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم is free?” They said: “He used to narrate that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘I am free from the one who shaves his head, rends his garments or raises his voice in lamentation.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں