سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 951

جس چیز کے سامنے سے گز رنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے

راوی: جمیل بن حسن , عبدالاعلی , سعید , قتادة , حسن , عبداللہ بن مغفل

حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَقْطَعُ الصَّلَاةَ الْمَرْأَةُ وَالْکَلْبُ وَالْحِمَارُ

جمیل بن حسن، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عورت ، کتا اور گدھا نماز کو توڑ دیتے ہیں ۔

It was narrated from ‘Abdullâh bin Mughaffal that the Prophet said P.B.U.H “The prayer is severed by a woman, a dog and a donkey.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں