سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1867

رخسار پر مارنے کی ممانعت سے متعلق

راوی: محمد بن بشار , یحیی , سفیان , زبید , ابراہیم , مسروق , عبداللہ بن مسعود

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي زُبَيْدٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ وَشَقَّ الْجُيُوبَ وَدَعَا بِدَعْوَی الْجَاهِلِيَّةِ

محمد بن بشار، یحیی، سفیان، زبید، ابراہیم، مسروق، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو کہ رخسار کو مارے اور گریبان چاک کرے اور زمانہ جاہلیت کے لوگوں کی طرح سے پکارے۔

It was narrated from ‘Abdullah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
“He is not one of us who strikes his cheeks, rends his garment, and calls the calls of the Jahiliyyah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں