سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1870

گریبان چاک کرنے کا بیان

راوی: محمد بن مثنی , محمد , شعبہ , منصور , ابراہیم , یزید بن اوس , ابوموسی

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَی أَنَّهُ أُغْمِيَ عَلَيْهِ فَبَکَتْ أُمُّ وَلَدٍ لَهُ فَلَمَّا أَفَاقَ قَالَ لَهَا أَمَا بَلَغَکِ مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلْنَاهَا فَقَالَتْ قَالَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ سَلَقَ وَحَلَقَ وَخَرَقَ

محمد بن مثنی، محمد، شعبہ، منصور، ابراہیم، یزید بن اوس، ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب وہ بے ہوش ہو گئے تو ان کی باندی رونے لگ گئی جب ان کو ہوش آیا تو فرمانے لگے۔ تم لوگوں کو اس بات کی خبر نہیں جو کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ہم نے ان سے دریافت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا؟ (انہوں نے کہا) وہ یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ شخص ہم میں سے نہیں جو کہ چیخ وپکار کرے اور سر منڈائے۔

It was narrated that Al Qartha’ said: “When Abu Musawas close to death, his wife screamed and he said: ‘Do you not know what the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said?’ She said: ‘Yes.’ Then she fell silent and it was said to her after that: ‘What did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say?’ She said: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم cursed the one who shaves his head, raises his voice in lamentation or rends his garment.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں