مصیبت کے وقت صبر اور اللہ تعالیٰ سے ہی مانگنے کا حکم
راوی: عمرو بن علی , محمد بن جعفر , شعبہ , ثابت , انس
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّبْرُ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَی
عمرو بن علی، محمد بن جعفر، شعبہ، ثابت، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا صبر وہی ہے جو صدمہ اور مصیبت کے پہنچتے ہی ہو ( ورنہ رونے دھونے کے بعد تو انسان کو آخر کار صبر آہی جاتا ہے)۔
‘Amr bin Saeed bin Abi Husain told us that ‘Amr bin Shuaib wrote to ‘Abdullah bin ‘Abdur-Rahman bin Abi Husain to offer condolences for a son of his who had died. In his letter he mentioned that he had heard his father narrate, that his grandfather, ‘Abdullah bin ‘Amr bin Al-’As said:
“The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
‘Allah does not approve for His believing slave, if He takes away his loved one from among the people of the Earth, and he bears that with patience and seeks reward, and says that which he is commanded — any reward less than Paradise.” (Sahih)