سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 974

دو آدمی جماعت ہیں

راوی: بکر بن خلف , ابوبشر , ابوبکر حنفی , ضحاک بن عثمان , شرحبیل , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا شُرَحْبِيلُ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ فَجِئْتُ فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِهِ فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ

بکر بن خلف، ابوبشر، ابوبکر حنفی، ضحاک بن عثمان، شرحبیل، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مغرب کی نماز پڑھ رہے تھے۔ میں آیا اور آپ کی بائیں جانب کھڑا ہو گیا آپ نے مجھے دائیں جانب کھڑا کر دیا ۔

Shurahbil said: "I heard Jabir bin 'Abdullah say: 'The Messenger of Allah P.B.U.H was performing Maghrib, and I came and stood on his left, but he made me stand on his right.'" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں