سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 873

رکوع اور سجدہ میں دعا کرنے کا بیان

راوی: احمد بن صالح , احمد بن عمرو , بن سرح , محمد بن سلمہ , ابن وہب , عمرو ابن حارث , عمارہ بن غزیہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ وَمُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالُوا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرٌو يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَی أَبِي بَکْرٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا صَالِحٍ ذَکْوَانَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَقْرَبُ مَا يَکُونُ الْعَبْدُ مِنْ رَبِّهِ وَهُوَ سَاجِدٌ فَأَکْثِرُوا الدُّعَائَ

احمد بن صالح، احمد بن عمرو، بن سرح، محمد بن سلمہ، ابن وہب، عمرو ابن حارث، عمارہ بن غزیہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بندہ اپنے رب سے سب زیادہ قریب سجدہ کی حالت میں ہوتا ہے۔ لہذا سجدہ میں خوب دعا کیا کرو۔

یہ حدیث شیئر کریں