جعرانہ سے عمرے کے لئے جانا ۔
راوی: محمد بن بشار , یحیی بن سعید , ابن جریج , مزاحم بن ابی مریم , عبدالعزیز بن عبداللہ , محرش کعبی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ مُزَاحِمِ بْنِ أَبِي مُزَاحِمٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ مُحَرِّشٍ الْکَعْبِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ الْجِعِرَّانَةِ لَيْلًا مُعْتَمِرًا فَدَخَلَ مَکَّةَ لَيْلًا فَقَضَی عُمْرَتَهُ ثُمَّ خَرَجَ مِنْ لَيْلَتِهِ فَأَصْبَحَ بِالْجِعِرَّانَةِ کَبَائِتٍ فَلَمَّا زَالَتْ الشَّمْسُ مِنْ الْغَدِ خَرَجَ مِنْ بَطْنِ سَرِفَ حَتَّی جَائَ مَعَ الطَّرِيقِ طَرِيقِ جَمْعٍ بِبَطْنِ سَرِفَ فَمِنْ أَجْلِ ذَلِکَ خَفِيَتْ عُمْرَتُهُ عَلَی النَّاسِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَلَا نَعْرِفُ لِمُحَرِّشٍ الْکَعْبِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَ هَذَا الْحَدِيثِ وَيُقَالُ جَائَ مَعَ الطَّرِيقِ مَوْصُولٌ
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، ابن جریج، مزاحم بن ابی مریم، عبدالعزیز بن عبد اللہ، حضرت محرش کعبی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جعرانہ سے رات کے وقت عمرے کا احرام باندھ کر نکلے اور رات ہی کو مکہ میں داخل ہوئے اپنا عمرہ پورا کیا پھر اسی وقت مکہ سے واپس چل پڑے اور صبح تک جعرانہ میں پہنچے جیسے کوئی کسی کے ہاں رات رہتا ہے پھر زوال آفتاب کے وقت نکلے اور سرف میدان کی طرف تشریف لے گئے یہاں تک کہ مزدلفہ کے ساتھ ساتھ میدان سرف کے وسط میں پہنچ گئے اسی لئے لوگوں پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ عمرہ پو شیدہ رہا، امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن غیر یب ہے ہم محرش کعبی کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس روایت کے علاوہ کوئی روایت نہیں جانتے۔
Sayyidina Muharrish Ka’bi (RA) reported that Allah’s,Messenger (SAW) came out of Ji’ranah on a night to perform umrah and came to Makkah while it was.(still) night and performed Umrah.Then he went Out in the night and saw the morning In Ju’ranah as one spends the night. When the sun declined next day, he went Out and came to Sarif where the two roads meet. This is why this umrah of his is unknown to the people.
[Ahmed15512, Abu Dawud 1996, Nisai 2863]