ذیقعدہ میں عمرہ کرنا
راوی: عباس بن محمد , اسحاق بن منصور , اسرائیل , ابواسحق , براء
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ هُوَ السَّلُولِيُّ الْکُوفِيُّ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْتَمَرَ فِي ذِي الْقَعْدَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ
عباس بن محمد، اسحاق بن منصور، اسرائیل، ابواسحاق ، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ذیقعدہ کے مہینے میں عمرہ کیا امام بو عیسیٰ ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے اس باب میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی روایت ہے۔
Sayyidina Bara ibn Aazib narrated that the Prophet (RA) performed umrah in Dhul Qa’dah.
[Bukhari 1844]