سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 888

سجدہ میں کن اعضاء کو زمین سے لگانا چاہیے

راوی: مسدد , سلیمان بن حرب , حماد بن زید , عمرو بن دینار , طاؤس , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُمِرْتُ قَالَ حَمَّادٌ أُمِرَ نَبِيُّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةٍ وَلَا يَکُفَّ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا

مسدد، سلیمان بن حرب، حماد بن زید، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا مجھے سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ (یعنی چہرہ، دو ہاتھ، دو گھٹنے اور دو پاؤں) اور مجھے منع کیا گیا ہے دوران نماز کپڑے اور بالوں کے سمیٹنے سے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
Ibn Abbas reported the Prophet (peace_be_upon_him) as saying: I have been commanded – according to the version of Hammad: Your Prophet (peace_be_upon_him) was commanded – to prostrate on seven (bones), and not to fold back the hair or the clothing.

یہ حدیث شیئر کریں