سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 994

صفوں کو سید ھا کرنا

راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , سماک بن حرب , نعمان بن بشیر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا سِمَاکُ بْنُ حَرْبٍ أَنَّهُ سَمِعَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَوِّي الصَّفَّ حَتَّی يَجْعَلَهُ مِثْلَ الرُّمْحِ أَوْ الْقِدْحِ قَالَ فَرَأَی صَدْرَ رَجُلٍ نَاتِئًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَوُّوا صُفُوفَکُمْ أَوْ لَيُخَالِفَنَّ اللَّهُ بَيْنَ وُجُوهِکُمْ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، سماک بن حرب، حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صف کو ایسے سیدھا کرتے تھے کہ اس کو باکل تیر یا برچھی کی طرح کر دیتے تھے فرماتے ہیں ایک بار آپ نے ایک دیکھا کہ ایک مرد کا سینہ آگے بڑھا ہوا ہے ، فرمایا اپنی صفوں کو برابر کرو ورنہ اللہ تعالیٰ تم میں پھوٹ ڈال دیں گے ۔

Simak bin Harb narrated that he heard Nu’mân bin Bashir say: “The Messenger of Allah P.B.U.H used to straighten the rows until he made them like a spear or an arrow-shaft. Once he saw a man’s chest (sticking out) so the Messenger of Allah said: ‘Make your rows straight or Allah will create division among you.”
(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں