حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے اسلام کا بیان۔
راوی: محمد بن یوسف سفیان عوف ابوعثمان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَوْفٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ سَلْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ أَنَا مِنْ رَامَ هُرْمُزَ
محمد بن یوسف سفیان عوف ابوعثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے سلمان فارسی کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میں رام ہرمز (شہر) کا رہنے والا ہوں۔
Narrated Salman:
I am from Ram-Hurmuz (i.e. a Persian town).