سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1879

جس کسی کی تین اولاد کی اس کی زندگی میں وفات ہو جائے اس کا ثواب

راوی: اسماعیل بن مسعود , بشربن مفضل , یونس , حسن , صعصة بن معاویہ , ابوذر

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ صَعْصَعَةَ بْنِ مُعَاوِيَةَ قَالَ لَقِيتُ أَبَا ذَرٍّ قُلْتُ حَدِّثْنِي قَالَ نَعَمْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ يَمُوتُ بَيْنَهُمَا ثَلَاثَةُ أَوْلَادٍ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْثَ إِلَّا غَفَرَ اللَّهُ لَهُمَا بِفَضْلِ رَحْمَتِهِ إِيَّاهُمْ

اسماعیل بن مسعود، بشربن مفضل، یونس، حسن، صعصة بن معاویہ، ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت دو مسلمانوں کی (یعنی مسلم والدین کی) تین اولادیں مر جائیں جوانی سے قبل ہی تو اللہ تعالیٰ ان دونوں کو بخش دے گا اپنے فضل و کرم و رحمت سے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There are no two Muslims, three of whose children die before reaching puberty, but Allah will admit them to Paradise by virtue of His mercy toward them. It will be said to them: ‘Enter Paradise.’ They will say: ‘Not until our parents enter.’ So it will be said: ‘Enter Paradise, you and your parents.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں