جس کسی کی تین اولاد کی اس کی زندگی میں وفات ہو جائے اس کا ثواب
راوی: قتیبہ بن سعید , مالک , ابن شہاب , سعید , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمُوتُ لِأَحَدٍ مِنْ الْمُسْلِمِينَ ثَلَاثَةٌ مِنْ الْوَلَدِ فَتَمَسَّهُ النَّارُ إِلَّا تَحِلَّةَ الْقَسَمِ
قتیبہ بن سعید، مالک، ابن شہاب، سعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی مسلمان کی تین اولادوں کی وفات نہیں ہوتی پھر اس کو دوزخ کی آگ لگ جائے۔ لیکن قسم پورا ہونے کے لیے۔(وان منکم الا واردھا)
It was narrated that Abu Hurairah said: “A woman came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم with a son of hers who was ill and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I fear for him, and I have already lost three.’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “You have a great protection against the Hellfire.” (Sahih)