سجدہ میں کن اعضاء کو زمین سے لگانا چاہیے
راوی: احمد بن حنبل , اسمعیل , ابن ابراہیم , ایوب , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَفَعَهُ قَالَ إِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ کَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ فَإِذَا وَضَعَ أَحَدُکُمْ وَجْهَهُ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَهُ فَلْيَرْفَعْهُمَا
احمد بن حنبل، اسماعیل، ابن ابراہیم، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس طرح چہرہ سجدہ کرتا ہے اس طرح دونوں ہاتھ بھی سجدہ کرتے ہیں لہٰذا تم میں سے کوئی جب اپنا چہرہ زمین پر رکھے تو دونوں ہاتھ بھی رکھے اور جب چہرہ اٹھائے تو دونوں ہاتھ بھی اٹھالے۔
Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Both hands prostrate as the face prostrates. When one of you puts his face (on the ground) he should put his hands too (on the ground). And when he raises it, he should raise them too.