امام کو بتانے کی ممانعت
راوی: عبدالوہاب , بن نجدہ , محمد بن یوسف , یونس , بن ابی اسحق , علی
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَلِيُّ لَا تَفْتَحْ عَلَی الْإِمَامِ فِي الصَّلَاةِ قَالَ أَبُو دَاوُد أَبُو إِسْحَقَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ الْحَارِثِ إِلَّا أَرْبَعَةَ أَحَادِيثَ لَيْسَ هَذَا مِنْهَا
عبدالوہاب، بن نجدہ، محمد بن یوسف، یونس، بن ابی اسحاق ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے علی ! امام کو نماز میں (اس کی غلطی) نہ بتا۔ ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ابواسحاق نے حارث سے صرف چار حدیثیں سنی ہیں اور یہ حدیث ان میں سے نہیں ہے (یعنی یہ حدیث منقطع ہے اور ناقابل استدلال ہے )
Narrated Ali ibn AbuTalib:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Ali, do not instruct the imam during the prayer.