سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1921

جنازہ کے لئے کھڑے ہونے کا حکم

راوی: قتیبہ , لیث , ابن شہاب , سالم , عامر بن ربیعہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ الْعَدَوِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمْ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا حَتَّی تُخَلِّفَکُمْ أَوْ تُوضَعَ

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، سالم، عامر بن ربیعہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم جنازہ کو دیکھو تو کھڑے رہو حتی کہ جنازہ آگے نکل جائے یا زمین پر رکھا جائے۔

It was narrated that Abu and Abu Saeed said:We never saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم attend any funeral where he sat down until (the body) was placed (in the grave).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں