صبر وہی ہے جو صدمہ کے شروع میں ہو
راوی: قتیبہ , لیث , یزید بن ابی حبیب , سعد بن سنان , انس
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصَّبْرُ فِي الصَّدْمَةِ الْأُولَی قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
قتیبہ، لیث، یزید بن ابی حبیب، سعد بن سنان، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صبر وہی ہے جو مصیبت کے شروع میں ہو۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث اس سند دے غریب ہے۔
Sayyidina Anas reported that Allah’s Messenger said, “Patience is at the beginning of the shock.”
[Ahmed12319, Bukhari 1302, Muslim 926, Abu Dawud 3124, Nisai 1865]
——————————————————————————–