جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 991

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کفن میں کتنے کپڑے تھے۔

راوی: قتیبہ , حفص بن غیاث , ہشام بن عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُفِّنَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ بِيضٍ يَمَانِيَةٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ قَالَ فَذَکَرُوا لِعَائِشَةَ قَوْلَهُمْ فِي ثَوْبَيْنِ وَبُرْدِ حِبَرَةٍ فَقَالَتْ قَدْ أُتِيَ بِالْبُرْدِ وَلَکِنَّهُمْ رَدُّوهُ وَلَمْ يُکَفِّنُوهُ فِيهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، حفص بن غیاث، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کفن مبارک تین سفید یمنی کپڑوں پر مشتمل تھا ان میں قمیص اور پگڑی نہیں تھی۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ذکر کیا گیا کہ لوگ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کفن میں دو کپڑے اور ایک حبری (بیل بوٹے والی چادر) تھی۔ حضرت عائشہ نے فرمایا چادر دلائی گئی تھی لیکن اسے واپس کر دیا گیا اور اس میں کفن نہیں دیا گیا۔ امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidah Ayshah (RA) said: The Prophet (SAW) was shrouded in three white Yamani garments, neither a shirt nor a turban was among them.

She was reminded of their (people’s) saying that there were two garments and a stripped cloak. She said, “A cloak was brought, but returned and he was not shrouded in it.”

[Ahmed26008, Bukhari 1271, Muslim 941, Abu Dawud 3152, Ibn e Majah 1469]

یہ حدیث شیئر کریں