سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1935

جنازہ کے واسطے کھڑے نہ ہونے سے متعلق

راوی: اسحق , نضر , حماد بن سلمہ , قتادہ , انس

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ قَالَ أَنْبَأَنَا النَّضْرُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ جَنَازَةً مَرَّتْ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ فَقِيلَ إِنَّهَا جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ فَقَالَ إِنَّمَا قُمْنَا لِلْمَلَائِکَةِ

اسحاق ، نضر، حماد بن سلمہ، قتادہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے ایک جنازہ نکلا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو گئے لوگوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ جنازہ یہودی شخص کا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہم لوگ فرشتوں کے واسطے کھڑے ہوئے۔

It was narrated that Abu Qatadah said: “We were sitting with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when a funeral appeared. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘He is relieved and others are relieved of him. When the believer dies he is relieved of the calamities, hardships and troubles of this world, and when the evildoer dies, the people, the land, the trees and the animals are relieved of him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں