سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1938

مردے کی تعریف کرنا

راوی: زیاد بن ایوب , اسماعیل , عبدالعزیز , انس

أَخْبَرَنِي زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مُرَّ بِجَنَازَةٍ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَبَتْ وَمُرَّ بِجَنَازَةٍ أُخْرَی فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا شَرًّا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَبَتْ فَقَالَ عُمَرُ فِدَاکَ أَبِي وَأُمِّي مُرَّ بِجَنَازَةٍ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا خَيْرًا فَقُلْتَ وَجَبَتْ وَمُرَّ بِجَنَازَةٍ فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا شَرًّا فَقُلْتَ وَجَبَتْ فَقَالَ مَنْ أَثْنَيْتُمْ عَلَيْهِ خَيْرًا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ وَمَنْ أَثْنَيْتُمْ عَلَيْهِ شَرًّا وَجَبَتْ لَهُ النَّارُ أَنْتُمْ شُهَدَائُ اللَّهِ فِي الْأَرْضِ

زیاد بن ایوب، اسماعیل، عبدالعزیز، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک جنازہ آیا تو لوگوں نے اس کی تعریف کی (مرنے والا اچھا آدمی تھا) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا واجب ہوگئی پھر دوسرا جنازہ گزرا لوگوں نے اس کی برائی کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا واجب ہوگئی۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر میرے والدین قربان ایک جنازہ نکلا لوگوں نے اس کی تعریف بیان کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا واجب ہوگئی پھر دوسرا جنازہ آیا لوگوں نے اس کی برائی بیان کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا واجب ہوگئی۔ حضرت عمر نے عرض کیا اس سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کی تم نے تعریف کی اس کے واسطے جنت واجب ہوگئی اور تم لوگوں نے جس کی برائی بیان کی تو اس کے واسطے دوزخ واجب ہوگئی تم زمین میں اللہ کے گواہ ہو۔

It was narrated that Abu Aswad Ad-DIll said: “I came to Al Madinah and sat with ‘Umar bin Al-Khattab. A funeral passed by and the deceased was praised, and ‘Umar said: ‘It is granted.’ Then another passed by and the deceased was praised, and ‘Umar said: ‘It is granted.’ Then a third passed by, and the deceased was criticized, and ‘Umar said: ‘It is granted.’ I said: ‘What is granted, O commander of the believers?’ He said: ‘I said what the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: Any Muslim for whom four people bear witness and say good things, Allah will admit him to Paradise.’ We said: ‘Or three?’ He said: ‘Or three.’ We said: ‘Or two?’ He said: ‘Or two.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں