مرنے والے کا تذکرہ بہتر طریقہ سے کرنا چاہیے
راوی: ابراہیم بن یعقوب , احمد بن اسحق , وہیب , منصوربن عبدالرحمن , امہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ ذُکِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَالِکٌ بِسُوئٍ فَقَالَ لَا تَذْکُرُوا هَلْکَاکُمْ إِلَّا بِخَيْرٍ
ابراہیم بن یعقوب، احمد بن اسحاق ، وہیب، منصوربن عبدالرحمن، امہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک مرنے والے شخص کی برائی سے تذکرہ کیا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم لوگ اپنے مردوں کا تذکرہ نہ کیا کرو لیکن بھلائی سے۔
It was narrated that ‘Abdullah bin Abi Bakr said: “I heard Anas bin Malik say: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The dead person is followed by three: His family, his wealth and his deeds. Then two of them come back: His family and his wealth, and there remain only his deeds.” (Sahih)