سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 945

دوران نماز کنکریاں ہٹانا

راوی: مسلم بن ابراہیم , ہشام , یحیی , ابوسلمہ , معقیب

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ مُعَيْقِيبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَمْسَحْ وَأَنْتَ تُصَلِّي فَإِنْ کُنْتَ لَا بُدَّ فَاعِلًا فَوَاحِدَةٌ تَسْوِيَةَ الْحَصَی

مسلم بن ابراہیم، ہشام، یحیی، ابوسلمہ، معیقیب روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حالت نماز میں کنکریاں نہ ہٹا اگر کوئی مجبوری ہی ہو تو ایک مرتبہ ہٹا لے۔

یہ حدیث شیئر کریں