سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1950

پیدل شخص جنازہ کے ساتھ کس جگہ چلے؟

راوی: اسحاق بن ابراہیم و علی بن حجر و قتیبہ , سفیان , زہری , سالم , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَقُتَيْبَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ رَأَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ

اسحاق بن ابراہیم و علی بن حجر و قتیبہ، سفیان، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا جنازہ سے آگے چلتے تھے۔

It was narrated that ‘Imran bin Uu said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Your brother has died, so get up and pray for him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں