تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت
راوی:
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ سُنَّةُ الصَّلَاةِ أَنْ تَنْصِبَ رِجْلَكَ الْيُمْنَى وَتَثْنِيَ رِجْلَكَ الْيُسْرَى
عبداللہ بن مسلمہ، مالک ، عبدالرحمن بن قاسم، عبداللہ بن عبداللہ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما فرماتے ہیں کہ نماز کی سنت میں سے ہے کہ تم تشہد میں بائیں پاؤں کو لٹاؤ(بچھاؤ) اور داہنے پاؤں کو کھڑا رکھو۔