صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ غزوات کا بیان ۔ حدیث 1225

یہ باب عنوان سے خالی ہے۔

راوی: خلیفہ بن خیاط محمد بن عبداللہ انصاری سعید بن ابی عروبہ قتادہ انس

حَدَّثَنِي خَلِيفَةُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَاتَ أَبُو زَيْدٍ وَلَمْ يَتْرُكْ عَقِبًا وَكَانَ بَدْرِيًّا.

خلیفہ بن خیاط محمد بن عبداللہ انصاری سعید بن ابی عروبہ قتادہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابوزید صحابی لا ولد انتقال کر گئے اور وہ بدر میں شریک تھے۔

Narrated Anas:
Abu Zaid died and did not leave any offspring, and he was one of the Badr warriors.

یہ حدیث شیئر کریں