یہ باب عنوان سے خالی ہے۔
راوی: آدم , شعبہ , حصین بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن شداد لیثی
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ اللَّيْثِيَّ قَالَ رَأَيْتُ رِفَاعَةَ بْنَ رَافِعٍ الْأَنْصَارِيَّ وَکَانَ شَهِدَ بَدْرًا
آدم، شعبہ، حصین بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن شداد لیثی سے سنا کہ انہوں نے کہا کہ حضرت رفاعہ بن رافع انصاری جنگ بدر میں شریک تھے۔
Narrated 'Abdullah bin Shaddad bin Al-Had Al-Laithi:
I saw Rifa'a bin Rafi Al-Ansari who was a Badr warrior.