یہ باب عنوان سے خالی ہے۔
راوی: ابراہیم بن منذر , محمد بن فلیح , موسیٰ بن عقبہ ابن شہاب
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَنَّ رِجَالًا مِنْ الْأَنْصَارِ اسْتَأْذَنُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا ائْذَنْ لَنَا فَلْنَتْرُکْ لِابْنِ أُخْتِنَا عَبَّاسٍ فِدَائَهُ قَالَ وَاللَّهِ لَا تَذَرُونَ مِنْهُ دِرْهَمًا
ابراہیم بن منذر، محمد بن فلیح، موسیٰ بن عقبہ ابن شہاب سے روایت کرتے ہیں کہ ہم سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ انصار مدینہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ ہم کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اجازت دیجئے کہ ہم اپنے بھتیجے حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فدیہ معاف کردیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کی قسم ایسا نہیں ہو سکتا تم ایک درہم بھی مت چھوڑنا۔
Narrated Anas bin Malik:
Some men of the Ansar requested Allah's Apostle to allow them to see him, they said, "Allow us to forgive the ransom of our sister's son, 'Abbas." The Prophet said, "By Allah, you will not leave a single Dirham of it!"