صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1355

قبضہ سے پہلے بیعہ کے بیچنے کے بطلان کے بیان میں ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابن نمیر , ابوکریب , زید بن حباب , ضحاک بن عثمان , بکیر بن عبداللہ بن اشج , سلیمان بن یسار , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اشْتَرَی طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّی يَکْتَالَهُ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي بَکْرٍ مَنْ ابْتَاعَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن نمیر، ابوکریب، زید بن حباب، ضحاک بن عثمان، بکیر بن عبداللہ بن اشج، سلیمان بن یسار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے غلہ خریدا تو وہ اس کو وزن کرنے سے پہلے فروخت نہ کرے۔

Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: He who bought foodgrain should not sell it until he had measured it. In the narration of Abu Bakr there the word is Ibta' instead of Ishtara.

یہ حدیث شیئر کریں