جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1045

قبر میں میت کے نیچے کپڑا بچھانا

راوی: محمد بن جعفر , یحیی , شعبہ , ابی جمرہ , ابن عباس اور جگہ محمد بن بشار

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَيَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَهَذَا أَصَحُّ

محمد بن جعفر، یحیی، شعبہ، ابی جمرہ، ابن عباس ایک اور جگہ محمد بن بشار کہتے ہیں کہ ہم سے روایت کی محمد بن جعفر اور یحیی نے شعبہ سے انہوں نے ابوحمزہ سے انہوں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اور یہ زیادہ صحیح ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں