جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1061

شہداء کون ہیں ؟

راوی: انصاری , مالک , قتیبہ , مالک , سمی , ابی صالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِکٌ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الشُّهَدَائُ خَمْسٌ الْمَطْعُونُ وَالْمَبْطُونُ وَالْغَرِقُ وَصَاحِبُ الْهَدْمِ وَالشَّهِيدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ وَصَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ وَجَابِرِ بْنِ عَتِيکٍ وَخَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ وَسُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ وَأَبِي مُوسَی وَعَائِشَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

انصاری، مالک، قتیبہ، مالک، سمی، ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شہید پانچ ہیں۔ طاعون سے مرنے والا، پیٹ کی بیماری سے مرنے والا، ڈوب کر مرنے والا، دیوار وغیرہ کے نیچے دب کر مرنے والا اور اللہ کے راستے میں شہید ہونے والا۔ اس باب میں حضرت انس، صفران بن امیہ، جابر، ابن عتیک، خالد بن عفطہ، سفیان بن صرد، ابوموسی، اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بھی روایت ہے۔ امام ترمذی فرماتے ہیں حدیث ابوہریرہ حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “Martyrs are of five kinds : He who dies of plague is a martyr, he who dies of stomach-ache is a martyr, he who dies trapped in falling wall or the like is a martyr, he who is killed in Allah’s path is a martyr.’

[Ahmed10293, Bukhari 653, Muslim 19141

یہ حدیث شیئر کریں