سلام مختصر کرنے بیان
راوی: احمد بن محمد بن حنبل , محمد بن یوسف , اوزاعی , قرہ بن عبدالرحمن , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَذْفُ السَّلَامِ سُنَّةٌ
احمد بن محمد بن حنبل، محمد بن یوسف، اوزاعی، قرہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سلام کا مختصر کرنا سنت ہے (یعنی اس میں مد نہ کرے)
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Shortening the salutation is sunnah (commendable).