صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1368

جس بیع میں دھوکہ دیا جائے اس کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , سفیان , محمد بن مثنی , محمد بن جعفر , شعبہ , عبداللہ بن دینار

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ کِلَاهُمَا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِمَا فَکَانَ إِذَا بَايَعَ يَقُولُ لَا خِيَابَةَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، عبداللہ بن دینار اسی حدیث کی دوسری اسانید ذکر کی ہیں لیکن ان میں یہ نہیں کہ جب وہ بیع کرتا تو لَا خِيَابَةَ کہتا۔

This hadith has been narrated on the authority of 'Abdullah b. Dinar with the same chain of transmitters but these words are not found in it." When he buys he should say: There should be no attempt to deceive."This hadith has been narrated on the authority of 'Abdullah b. Dinar with the same chain of transmitters but these words are not found in it." When he buys he should say: There should be no attempt to deceive."

یہ حدیث شیئر کریں