صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 1391

عرایا کے علاوہ تر کھجوروں کی خشک کھجوروں کے ساتھ بیع کی حرمت کے بیان میں

راوی: ابن نمیر , عبیداللہ , نافع , ابن عمر , زید بن ثابت

و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي الْعَرَايَا أَنْ تُبَاعَ بِخَرْصِهَا کَيْلًا

ابن نمیر، عبیداللہ، نافع، ابن عمر، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عرایا میں رخصت دی ۔ اندازے کے بدلے وزن کو فروخت کرنے کی۔

Zaid b. Thabit (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) granting concession in case of 'ariyya transactions and that implies selling of (dry dates for fresh dates) according to a measure.

یہ حدیث شیئر کریں